لندن(این این آئی)کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق5 سال کی بچی لیلی سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو تو کورونا پابندیوں پر عمل کا کہتے رہے مگر خود غیرمناسب رویہ اختیارکرتے رہے ہیں۔بچی نے کہا کہ وہ ناٹی ہیں اس لیے انہیں معافی مانگنی چاہیے اور ناٹی سینٹرجاناچاہیے۔
کورونا میں پارٹی 5سالہ بچی نے بھی برطانوی وزیراعظم کو نہ بخشا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































