ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈیجیٹل مردم شماری ادارہ شماریات نے 5 ارب روپے مانگ لیے

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن ) ادارہ شماریات نے ساتویں مردم شماری کے لیے 5 ارب روپے مانگ لیے۔مردم شماری ایڈوائزری کمیٹی نیڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپنی سفارشات تیارکرلی ہیں اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی فنڈز فراہمی کی منظوری دے گی۔

مردم شماری ایڈوائزری کمیٹی کے مطابق نئی مردم شماری ڈیجیٹل طریقے سے کی جائے گی، ملک میں تمام بلاکس کی سطح تک اسٹرکچر کی جیو ٹیگنگ کی جائے گی اور ڈیجیٹل مردم شماری میں ہر بلاک کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ڈیجیٹل مردم شماری 18 ماہ میں مکمل کی جائے گی اور عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہوں گے۔ادارہ شماریات نے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور نیشنل سینسس کوآرڈینیشن سینٹر کے قیام کے حوالے سے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے سافٹ ویئرکی خریداری کا عمل بھی شروع کردیا گیاہے۔حکام کا کہنا ہیکہ فنڈز کی منظوری کے بعد ڈیجیٹل مردم شماری کا کام تیز کردیا جائے گا اور ادارہ شماریات مقررہ وقت میں ڈیجیٹل مردم شماری کا ٹاسک مکمل کرے گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…