شدید دھند کے باعث دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

19  جنوری‬‮  2022

لاہور (این این آئی) لاہور ریلوے اسٹیشن پر شدید دھند اور موسم کی خرابی کے باعث دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق جعفر ایکسپریس8 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس4 گھنٹے ،عوام ایکسپریس 4گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، تیز گام2 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس2 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس2گھنٹے ، خیبرمیل ایکسپریس 2گھنٹے ، رحمان بابا ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے ، پاکستان ایکسپریس 4گھنٹے ، ملت ایکسپریس 2 گھنٹے اور سرسید ایکسپریس2گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرانا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…