ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد تک پہنچ گئی، پورے سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 622 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کرونا وائرس

کے 26 سو سے زائد مثبت کیسز میں سے 2 ہزار 424 کا تعلق کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت نے بتایاکہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں کرونا وائرس سے 1 شخص کی موت ہوئی، 229 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 18 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں تاحال صرف 460 کیسز کی جنیوم سیکوینسنگ کے بعد تصدیق ہوئی، 56 مشتبہ کیسز کی جنیوم سیکوینسنگ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…