منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

این سی اوسی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر کی حد کم کر کے اٹھارہ سال کر دی ،این سی او سی کے مطابق ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمرکی حد کم کرکے 18 سال کردی گئی ہے،ملک بھر میں 15 جنوری سے18 سال کی عمرکے افراد

بوسٹر ویکسین لگوا سکتے ہیں،اس متعلق این سی او سی کاکہنا ہے کہ بوسٹر ویکسین پہلی ویکسینیشن مکمل ہونے کے6 ماہ بعد لگوائی جاسکتی ہے۔این سی او سی نے کہاکہ بوسٹر ویکسین بلامعاوضہ لگوائی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ بوسٹرویکسین کے لیے عمر کی حد کم کرنے کا فیصلہ این سی او سی اجلاس میں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…