ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حریم شاہ کیخلاف انکوائری نہیں کررہے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاکر حریم شاہ کے غیر ملکی کرنسی بیرونِ ملک لے جانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے حکام نے وضاحت جاری کی ہے۔سی اے اے حکام کے مطابق ان کا اس معاملے سے تعلق

نہیں ہے اور نہ ہی ٹک ٹاکر سے متعلق کوئی انکوائری کی جارہی ہے۔سول ایوی ایشن کے مطابق یہ معاملہ کسٹمز سے متعلق ہے، کسٹمز حکام کرنسی اور دیگر اسمگلنگ روکنے کے پابند ہیں۔واضح رہے کہ حریم شاہ نے 10 جنوری کی رات کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوحا کے لیے سفر کیا تھا۔حریم شاہ نے بھاری رقم کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز اپ لوڈ کیں اور ان ویڈیوز میں اعتراف کیا کہ وہ بھاری غیر ملکی کرنسی پاکستان سے برطانیہ لے کر آئی ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق غیرقانونی طریقے سے کرنسی کی منتقلی منی لانڈرنگ میں آتی ہے جس کے بعد ٹک ٹاکر کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…