بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سائبیریا کی منفی20ڈگری کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی مکمل فٹ قرار

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی )سائبیریا میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ کی ٹھنڈ میں تنہا پائی گئی نوزائیدہ بچی کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نوزائیدہ بچی سائبیریاکے سوسنوکا گائوں کے قریب ایک دور دراز سڑک پر انڈے

کے ڈبے سے پانچ نوعمر بچوں کو ملی۔ نوعمر بچوں میں سے ایک کے والدین اس بچی کو فورا اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے اسے بلکل صحتمند قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق خدشہ یہ تھا کہ بچی، جس کے بارے میں خیال تھا کہ جب وہ ملی، تو تقریبا 3 دن کی تھی اسے ٹھنڈ لگ گئی ہو گی اور وہ زندہ نہیں رہے گی تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز نے اسے صحتمند قرار دیا۔دوسری جانب پولیس نے بچی کی ماں کی تلاش اور قتل کی کوشش کی مجرمانہ تفتیش شروع کر دی ہے۔اطلاعات یہ بھی ہے کہ بچی کو اسپتال لے جانے والے والدین ہی اسے گود لینا چاہتے ہیں لیکن وہ ابھی صرف بچی کے اصل والدین کے انتظار میں ہیں کہ شاید وہ مل جائیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…