ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کے 2 بائولر ٹاپ ٹین میں شامل

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستان کے 2 بولرزٹاپ 10 میں شامل ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بولرز کی فہرست میں شاہین شاہ آفریدی اورحسن علی ٹاپ 10 بولرزمیں شامل ہیں۔بولرز کی درجہ بندی میں پیٹ کمنز پہلے، روی چندرن ایشون دوسرے، کائیل جمیسن تیسرے، شاہین شاہ آفریدی چوتھے، کاگیسو ربادا پانچویں، جیمز اینڈرسن چھٹے،

ساتویں جوش ہیزل ووڈ آٹھویں، نیل ویگنر نویں اور حسن علی دسویں نمبر پر ہیں۔بیٹرز کی رینکنگ میں مارنس لبوشین کانمبر پہلا ہے۔ جو روٹ دوسری،سٹیون اسمتھ تیسری،کین ولیسن چوتھی،روہت شرما پانچویں،ڈیموتھ کورونا رتنے چھٹی، ڈیوڈ وارنر ساتویں،بابر اعظم آٹھویں، ویراٹ کوہلی نویں اور ڈین ایلجر دسویں پوزیشن پر ہیں۔ فواد عالم17ویں، عابد علی19 ویں اور اظہر علی 23 ویں نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…