ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلامی تعلیمات سے متاثر مسیح نوجوان کلمہ طیبہ پڑھ کرمسلمان ہو گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں دین اسلام کی اسلامی تعلیمات سے متاثر مسیح نوجوان نے مذہب عسائیت کو خیرآباد کہہ کر کلمہ طیبہ پڑھ لیا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا میں مقام حیات گلی نمبر 2 کے مسیحی نوجوان حنوق مسیح نے دین اسلام کی اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ماڈل مدرسہ غوثیہ کے

عالم دین مولانا نگاہ مصطفے کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا جس پر نو مسلم نوجوان کے قبول اسلام کے گواہان حمزہ اور محمد فاروق کی موجودگی میں اس کا اسلامی نام محمد عثمان رکھ دیا گیا جسے قبول اسلام مبارکباد دیتے ہوئے اس کے لئے نیک خواہشات کے ساتھ دعا کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…