ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

منی بجٹ کی منظوری سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث گاڑیوں کی خریدوفروخت بھی متاثر ہونے لگی۔منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو دگنا کیا گیا ہے جس کے پیش نظر بڑی سے بڑی اور عمدہ سے عمدہ گاڑیاں شورومز میں موجود ہونے کے باوجود فروخت نہیں ہو پارہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہری زیادہ

تر ونڈو شاپنگ ہی کررہے ہیں کیونکہ وہ قیمتیں پوچھتے ہی واپس چلے جاتے ہیں۔گاہکوں کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کے منظور ہونے سے پہلے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔دوسری جانب کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے کاروبار کے لئے ڈیوٹی میں اضافہ کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ۔پہلے ہی کاروبار میںبے یقینی کی فضا آ چکی ہے اورکاروبار بہت متاثرہ تھے لیکن اب صورتحال مزید بگڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…