ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے شدید زلزلے اور سونامی کے خطرے کی پیش گوئی کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے سے سونامی کا خطرہ ،محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مکران سب ڈکشن زون میں اتنی توانائی جمع ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت شدید زلزلہ آسکتا ہے۔ مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے سے سونامی کا بھی خطرہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک ہفتہ قبل گوادر میں سونامی سے نمٹنے کی

مشقیں بھی کی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات 2 بجکر 22 منٹ پر گوادر سے 50 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 تھی۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ مکران سب ڈکشن زون میں 25 کلو میٹر گہرائی میں آیا۔ محکمہ موسمیات مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے کے خدشے کا اظہار کئی دفعہ کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…