ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حسنین لہری نے مری میں شوٹنگ کا بائیکاٹ کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی سپر ماڈل حسنین لہری نے مری کا بائیکاٹ کرتے ہوئے مری میں اپنا کوئی بھی شوٹ کروانے سے انکار کردیا ہے۔حسنین لہری نے اپنی انسٹا اسٹوری

پر ایک مختصر نوٹ میں مری کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اْنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ’جہاں تک اْنہیں یاد ہے، بطور فنکار جوکہ خوبصورت مناظر پیش کرنے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں، اْنہوں نے مری میں اپنے مزید پراجیکٹس کی شوٹنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’لالچ کا ماسک پہنے وہاں جو لوگ ہیں دراصل یہ مری کے مافیا ہیں‘۔اْنہوں نے لکھا کہ’کیونکہ وہاں کے لوگ کبھی اس طرح گندے کاروبار چلانے کیلئے وہاں نہیں رہیں گے، نہ ہی معصوم اور غریب لوگوں کو اْن کی کاروں میں مرنے دیں گے‘۔ماڈل نے کہا کہ ’مری میں جوکچھ ہوا وہ وہاں کے مافیا کی غفلت کی وجہ سے ہوا‘۔حسنین لہری نے لکھا کہ’اَن مافیا کو ضرور سبق سیکھانا چاہیے‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…