بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’آر آر آر‘ میں کیمیو کردار ادا کرنے کیلئے اجے دیوگن اور عالیہ بھٹ نے کروڑوں روپے معاوضہ لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی)معروف فلم ’باہو بلی‘ کے ہدایت کار راجا مولی کی فلم ’آر آر آر‘ میں کیمیو کردار ادا کرنے کیلئے اجے دیوگن اور عالیہ بھٹ نے کروڑوں روپے معاوضہ لیا۔بالی وڈ ہنگامہ کے مطابق ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم ’آر آر آر‘ کے لیے عالیہ بھٹ نے اتنا ہی معاوضہ لیا جتنا وہ ممبئی میں دیگر ہدایت کاروں سے وصول کرتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آر آر آر‘ میں

عالیہ بھٹ کا کردار مختصر تھا، اداکارہ پوری فلم میں 20 منٹس کیلئے اسکرین پر نظر آئیں اور اس کے لیے اداکارہ نے 9 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔دوسری جانب فلم میں اجے دیوگن کی موجوگی ایک مشکل صورتِ حال ہے،اگرچہ اداکار فلم میں مہمان کے طور پر نظر آئے لیکن کردار کی نشو ونما اور اثر کے لحاظ سے وہ ایک ہیرو تھے۔ذرائع کے مطابق اجے دیوگن نے فلم میں سات دن کام کرنے کے 35 کروڑ روپے وصول کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…