ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

“تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ باقی پاکستان چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چِلّے لگائیں”

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے حامی صحافی انور لودھی نے مطالبہ کیا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ایک سال تک تمام چلے مری میں لگوائے جائیں ۔ سینئر صحافی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ تبلیغی جماعت والوں سے گزارش ہے کہ

وہ باقی پاکستان کو چھوڑ کر ایک سال صرف مری میں چلے لگائیں ، گھر گھر جا کر وہاں کے باسیوں ، دکانداروں ، ٹرانسپورٹرز اور ہوٹل مالکان کو سمجھائیں کہ مال و دولت سے زیادہ انسانی زندگیاں اہم ہوتی ہیں ۔ انہیں بتائیں کہ پیسے پر اخلاقی اقدار کو ترجیح ملنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…