ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون پولیس اہلکار کا مرد سے ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ایک خاتون پولیس اہلکار کی جانب سے مرد سے اپنا ٹراؤزر صاف کرانے اور اسے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے ریوا میں اس وقت پیش آیا جب ایک شخص اپنی موٹر سائیکل کو ریورس کر رہا تھا تو مٹی خاتون پولیس اہلکار کے ٹراؤز پر چپک گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون پولیس

اہلکار کے ٹراؤزر پر مٹی لگنے کی ویڈیو تو سامنے نہیں آ سکی لیکن متعلقہ شخص کی جانب سے خاتون پولیس اہلکار کے ٹراؤزر پر لگی مٹی کو صاف کرنے کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعلقہ شخص لال رنگ کے کپڑے سے خاتون کا ٹراؤزر صاف کر رہا ہے اور خاتون پولیس اہلکار جس کا چہرہ سفید اسکارف سے ڈھکا ہوا ہے وہ اس شخص کو تھپڑ مار کر روانہ ہو جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…