اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برطانوی پائونڈ مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں 242روپے پچاس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ ایکس چینج کمپنی ایسویسی ایشن جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پائونڈ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ، جس کی وجہ سے پائونڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،
برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(آخری حصہ)
-
زندگی کا ذائقہ
-
تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز
-
ملک میں سردیوں کی آمد کب ہوگی؟ شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
-
لائبہ سے لاکھوں کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم نعمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
-
ون ڈے کرکٹ میں ریورس سوئنگ کی واپسی، بیٹرز کیلیے مشکلات بڑھ گئیں
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
رکشے میں بیٹھی دو بہنوں کا قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
پاکستان میں سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
رجب بٹ کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج



















































