جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کی رات گئے راولپنڈ ی میں اہم شخصیت سے ملاقات

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رات گئے راولپنڈی میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کی اور اس ملاقات کی وجہ سے شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری سے بھی اپنی طے شدہ ملاقات ملتوی کرنا پڑی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات ون آن ون تھی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور داخلی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تاہم اس حوالے سے ن لیگ کوئی موقف دینے

سے انکاری ہے لیکن ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رات گئے یہ ملاقات ایک اہم شخصیت سے ہوئی ہے ،چند دن قبل مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بھی ایک اہم شخصیت سے ملاقات کر چکے ہیں جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا،سیاسی حلقے ان دنوں ہونے والی ان ملاقاتوں کو غیر معمولی اہمیت دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…