جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،حافظ حمد اللہ

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستا ن ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے،پی ڈی ایم منی بجٹ کو نہ صرف مسترد بلکہ جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔منی بجٹ پر پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے

ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ منی بجٹ معاشی طور پر 22کروڑ عوام کے لئے موتکا پروانہ ہے ۔یہ منی بجٹ نہیں سونامی بجٹ ہے چس سے مہنگائی کا سونامی آئیگا، یہ عوام کو نہیں آئی ایم ایف کوریلیف دینے کی بجٹ ہے ۔حافظ حمداللہ نے کہا کہ ثابت ہوا کہ عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے ایمان داری سے لیٹ چکاہے ۔عمران خان پاکستان کا وزیراعظم نہیں بلکہ آئی ایم ایف کازرخرید مہرہ ہے ۔حافظ حمداللہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے حکم پر پارلیمنٹ میں عوام دشمن منی بجٹ منظورکیاجارہاہے ۔حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران خان قوم کو بتا یہ پاکستان کا پارلیمنٹ ہے یاآئی ایم ایف کا؟تم نے ایک ارب ڈالر کیلئے پارلیمنٹ کی خود مختاری دائو پر لگادی ہے ۔پی ڈی ایم منی بجٹ کو نہ صرف مسترد کرتی ہے بلکہ جوتے کی نوک پر رکھتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…