جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے بینک کو آگ لگادی

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)قرضے کی درخواست مسترد کیوں کی؟ بھارتی شہری نے مبینہ طور پر بینک میں ہی آگ لگادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا، جہاں شہری نے بینک میں قرضے کی درخواست جمع کرائی تاہم بینک نے دستاویزات کی تصدیق کے بعد قرض کی درخواست مسترد کردی۔جس کے بعد 33 سالہ شہری ہفتے کی رات بینک پہنچا

اور کھڑکی توڑ کر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس کی اطلاع دھوان دیکھنے کے بعد آس پاس کے لوگوں نے کی، تاہم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ آگ لگنے سے بینک کو 12 لاکھ روپوں کو نقصان ہوا ہے، پانچ کمپیوٹرز، پنکھے، لائٹس، پاس بک پرنٹر، کیش مشین، دستاویزات، سی سی ٹی وی اور کیش کائونٹر تباہ ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…