جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا پی سی بی 4 ملکی سیریز کروانے کیلئے تیار

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

میلبورن (این این آئی)آسٹریلوی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان کواڈ لیٹرل سیریز کروانے پر غور کر رہا ہے اور اس سلسلے میں پی سی بی پلان جلد سامنے لائے گا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پی سی بی کا کواڈلیٹرل سیریز میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو رکھنے کا پلان ہے،چاروں ملکوں کو آپس میں

تاریخی ٹاکرے کے باعث انہیں سیریز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے بعد آسٹریلیا انگلینڈ ایشز کرکٹ کی بھی تاریخی نوعیت ہے۔آسٹریلوی میڈیا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی چاہتے ہیں کہ مارچ میں دورہ پاکستان پر تمام بڑے آسٹریلین نام ٹیم میں شامل ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…