جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس کے وار جاری ، حکومت نے لاک ڈائون اور اسکول بند کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا وباء کے کیسز میں اضافے کےباوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا وباء کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے جسے ہم

مسلسل مانیٹر کر ہے ہیں لیکن وباء کے دوران ملک میں اس بار بالکل لاک ڈائون نہیں کریں گے ۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے اسکولوں کو بھی بند نہیں کیا جائے گا ، اس وقت ملک میں ویکسی نیشن کا عمل اچھے طریقے سے جاری ہے عوام سے درخواست ہے کہ وہ باقاعدہ ماسک پہنے اور کرونا ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…