جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

لاہور میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5.8 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے 17 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے جبکہ ساہیوال سے بھی ایک کیس سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے 17 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد 288 تک پہنچ گئی۔

ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اومیکرون کا ایک کیس ساہیوال میں بھی سامنے آگیا، پنجاب بھر میں اومیکرون کے 298 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو روکنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔علاوہ ازیں لاہور میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بھی 5.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…