لاہور( این این آئی)نامور میزبان ندا یاسر کے چھوٹے بھائی طلحہ پاشا کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے،گزشتہ شب ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں شوبز سے وابستہ افراد کو مدعو کیا گیا۔ندا کے بھائی کی مہندی میں اداکارہ بشری انصاری، یشما گل، حرا مانی، زرنش خان، اعجاز اسلم، آغا علی، فیصل قریشی، احسن خان، منیب بٹ سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں ندا یاسر نے فیملی اور دوستوں کے ہمراہ ڈانس کیا، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو مداحوں نے بھی بہت پسند کیا۔
بھائی کی شادی پر اداکارہ ندا یاسر کی ڈانس ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































