ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

طلبہ کی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق فیصلہ ہوگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )ایک دن سکول ، آگے پھر تین چھٹیاں، ہفتہ ،اتوار ، پیر کے روز چھٹی،ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا سلسلہ 15 جنوری تک رہے گا۔ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ، سکول معمول کے مطابق جمعہ سے کھلیں گے۔ جمعہ کے روز صرف ایک دن سکول جانا ہوگا ، آگے پھر تین چھٹیاں ہونگی ہفتہ ،اتوار ، پیر کے روز چھٹیاں برقرار رہیں گے۔ہفتہ میں تین روز

چھٹیوں کا سلسلہ 15 جنوری تک برقرار رہے گا۔دوسری جانب پنجاب سیکریٹری سکولز ایجوکیشن غلام فریدکا کہناتھا کہ لاہور میں سکولوں کی چھٹیوں میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی ہے۔سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔تمام سکول معمول کے مطابق مقررہ وقت پر کھلیں گے۔سکولوں میں چھٹیوں میں توسیع کی کوئی ضرورت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…