پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

سینیٹر شیری رحمان کا بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر تشویش کا اظہار

datetime 4  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹس 63 فیصد بڑھ کر 39.91 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، آگے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگی،اس پر احتساب کے

ادراے بھی خاموش رہے، معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہئے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ناکامی کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کا تجارتی خسارہ 24.79 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایکسپورٹس میں 14کروڑ 20لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔ انہوںنے کہاکہ امپورٹس 63 فیصد بڑھ کر 39.91 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، آگے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ صرف 6 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں 100فیصد اضافہ قابل تشویش ہے۔ انہوںنے کہاکہ گندم اور چینی ایکسپورٹ کر کے امپورٹ کی گئی۔ شیری رحمن نے کہاکہ اس پر احتساب کے ادراے بھی خاموش رہے، شیری رحمان نے کہاکہ ایک طرف تجارتی خسارے میں اضافہ ہو رہا ہے، دوسری طرف حکومت ایکسپورٹس بڑھنے کا دعوہ کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہئے، شیری رحمان



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…