بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے من پسند ٹی وی چینلز کو اشتہارات دینے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اینکرز ن لیگ حکومت کے

خلاف کنٹینر پر کھڑے ہو کر بیانات دے رہےتھے ایسی ‏صورت ہم ٹی وی چینلز کو اشتہارات کیسےدیتے؟ پروگرام کے میزبان وسیم بادامی نے جواب میں کہا کہ مطلب ن لیگ کی تعریف کرنے والے اینکرز ‏کو دیکھ کر اشتہارات دیئےگئے؟ جس پر محمدزبیر نے کہا کہ جن چینلز کی ریٹنگ کم تھی ان کو ہم نےاشتہارات نہیں دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…