بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

موسم کی خرابی کے باعث ایک پرواز منسوخ ،متعدد تاخیرکا شکار

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (ا ین این آئی) لاہو رکے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی کے باعث ایک پرواز منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکا شکار ہوئیں ۔ سرین ایئرکی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز 525منسوخ جبکہ ایئر بلیو کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 410 ،ایئر بلیو کی

دبئی سے لاہور آنے والی پرواز 411،ایئر بلیو کی کراچی سے لاہور آنیو الی پرواز 406اورایئربلیو کی کراچی سے لاہور آنیو الی پرواز 402 شامل ہیں ۔ علاوہ ازیں ریلوے اسٹیشن پر بھی دوسرے شہروں سے آنے اورجانے والی متعدد ٹرینیں بھی تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ تاخیر کا شکار ہونے والی ٹرینوں میں جعفر ایکسپریس4 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹے ،کراچی ایکسپریس2گھنٹے ، تیز گام 2گھنٹے ،ملت ایکسپریس2گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس2 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس 2گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ ،خیبر میل ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ اور عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیر کا شکارہوئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…