ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے کو نفری کی کمی کا سامنا، پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) ایف آئی اے کو نفری کی کمی کا سامنا، پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد نے نفری کی کمی کے باعث ایف آئی اے پنجاب پولیس سے 35اہلکاروں کو ڈپوٹیشن پر بھیجنے کی استدعا کی ہے جو پنجاب پولیس نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کر تے ہوئے 6 ہیڈ کانسٹیبل 24 کانسٹیبل جبکہ 5 لیڈی کانسٹیبلز کی منظوری دے دی ہے اورلاہور گجرانوالہ،فیصل آباد ملتان اور راولپنڈی سے نفری دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…