جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ لطیف یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

خیرپور( آن لائن ) شاہ عبد الطیف یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی خیرپور ظفر اقبال نے مرکزی ملزم صفدر وسان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کو ریمانڈ کیلئے

سول عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج ہے اور صفدر وسان پر بس میں لڑائی اور تشدد کے دو مقدمات درج ہیں جب کہ گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…