جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرچم کشائی کے دوران بھارتی جھنڈا نیچے آگرا

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی) پرچم کشائی کے دوران بھارتی جھنڈا فضا میں لہرائے جانے کی کوشش کے دوران نیچے آگرا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے 137 ویں یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر بھارتی جھنڈا گرنے کا واقعہ پیش آیا، اس موقع پر راہول گاندھی سمیت پارٹی کے اہم عہدیدار بھی موجود تھے۔بھارتی جھنڈے کے گرنے کی

ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوم تاسیس کی تقریب کے موقع پر پارٹی سربراہ سونیا گاندھی نے جب قومی پرچم لہرانے کی کوشش کی تو اس دوران بھارتی جھنڈا کھمبے پر لہرانے کے بجائے گر گیا۔ بعد ازاں ایک کارکن کی مدد سے جھنڈے کو دوبارہ کھمبے پر لگاتے ہوئے پرچم کشائی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…