جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت مارچ سے قبل ہی ختم ہوجائے گی، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت مارچ سے قبل ہی ختم ہوجائے گی۔ میڈیا سے بات چیت میں انہوںنے کہاکہ حکومت کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے حکومت بوکھلا چکی ہے۔مولانا عطاء الرحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…