منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

سال 2021 میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سال 2021 میں مہنگائی کی شرح اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں افراط زر کی شرح 5.7 فیصد سے بڑھ کر نومبر تک 11.5 فیصد تک پہنچ گئی مزید برآں ڈالر کی قیمت بھی 20 روپے اضافے سے 178 روپے تک پہنچ گئی۔اسی طرح 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 180 روپے اضافے سے 1500 روپے، گھی 139 روپے اضافے

سے 399 روپے اور چینی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔سال 2021 میں پیٹرول کی قیمت 37 روپے اضافے سے 144.46 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 29 روپے اضافے سے 141 روپے فی لیٹر ہوگیا جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت ایک ہزار 34 روپے تک بڑھ گئی جس کے بعد ایک سلنڈر 2 ہزار 684 روپے کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…