جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے پاس خفیہ ایجنسیز کی رپورٹس ہوتی ہیں وزیراعظم کی پریشانی کی دو وجوہات ہیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار و صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی واپسی کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ۔ نجی اخبار 92کی رپورٹ کے مطابق سینئر اینکر پرسن سلیم صافی کا کہنا تھا کہ اگر وہ ملک واپس آتے ہیں تو ظاہر ہےانہیں پہلی فرصت میں جیل جانا پڑے گا

۔اس وقت عمران خان جیسے بھی ہیں انہیں وزیراعظم کی کرسی پر بٹھایا گیا ہے ، ان کے پاس خفیہ ایجنسیز کی رپورٹس ہوتی ہیں جس وجہ سے انہیں پریشانی ہے ، آصف زرداری کی پریشانی بھی یہی بتا رہی ہے ۔ انکا کہناتھا کہ دونوں کی پریشانی سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ نواز شریف واپس آرہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…