جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونیوالے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

سیالکوٹ (آن لائن )سیالکوٹ میں قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے تین افراد واپس آ گئے۔حکام کے مطابق قرنطینہ سینٹر میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو رکھا گیا تھا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ سینٹرمیں پولیس کے 3 سے 4 اہلکار موجود تھے،

واقعے کے وقت 15 مسافر اور ان کے لواحقین سمیت 40 سے 50 لوگ تھے، لوگوں کی بڑی تعداد ہونے کے باعث مسافر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ ریپیڈ ٹیسٹ کے بعد مسافروں کا پی سی آر ٹیسٹ ہونا تھا، پی سی آر کے لیے تین دن قرنطینہ سینٹر میں رکھا جاتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…