جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

صحت کارڈ سے ایک سال میں 75 لاکھ خاندانوں کا مفت علاج

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، 14 ہزار کینسر کے مریضوں کی کیمو تھراپی پر 271 ملین روپے خرچ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، ایک سال میں 679 اسپتالوں میں صوبے کے 75 لاکھ سے زائد خاندانوں کا مفت علاج ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ

صحت کارڈ پلس سے 60 ہزار مفت زچگیوں پر 750 ملین روپے خرچ ہوئے، 90 ہزار سے زائد مریضوں کے ڈائلسز پر 276 ملین خرچ کیے گئے۔14 ہزار کینسر مریضوں کی کیمو تھراپی پر 271 ملین روپے اور امراض قلب کے 11 ہزار سے زائد مریضوں کی انجیو پلاسٹی پر 217 ملین روپے خرچ ہوئے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 22 ہزار مریضوں کے مفت اپنڈکس آپریشنز پر 294 ملین روپے کے اخراجات ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…