جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین سالوں کی کل آمدن دیکھ کر اسد عمر بھی حیران رہ گئے اور مراد سعید کو شاباشی دے ڈالی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیر برائے مواصلات مراد سعید کو 3 سال میں ہائی وے اتھارٹی کو 99 ارب روپے کی آمدن پر شاباشی دی۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی کل آمدن میں 3 سالوں میں 124 اعشاریہ 50 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 99 ارب روپے ہے۔انہوں نے بتایا کہ

موجودہ حکومت نے کسی ٹول پلازہ کے اوپر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آمدن میں یہ اضافہ گورننس کو بہتر کر کے حاصل کیا گیا جن 3 موٹر ویز پر ٹیکس بڑھتا ہے اس کا معاہدہ پچھلی حکومت 20 سال کے لیے کر کے گئی تھی یعنی سنہ 2034 تک۔این ایچ اے کی تین سالوں کی کْل آمدن دیکھ کر اسد عمر بھی حیران رہ گئے اور مراد سعید کو شاباشی دے ڈالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…