جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

فواد چوہدری مولانا ابوالکلام اور مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں، پرویز رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیر اطلاعات مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا مودودی کی شخصیات سے ناواقف ہیں۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کانگریس کے صدر تھے جو سیکولر جمہوری جماعت تھی۔انہوں نے کہا کہ مولانا مودودی اخلاقی قدروں پر

معاشرے کی تشکیل کے حامی تھے، افسوس وزیر اطلاعات دونوں شخصیات سے ناواقف معلوم ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ ایک بیان میں وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ قائداعظم ہرگز پاکستان کو مذہبی ریاست نہیں بنانا چاہتے تھے، اگر پاکستان کو مذہبی ریاست بنانا ہوتا تو پاکستان کی تحریک مولانا ابولکلام آزاد اور مولانا مودودی چلاتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…