جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف مفرور ہیں ،ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، نواز شریف کی واپسی ایک قیدی کی طرح ہوگی، بابر اعوان

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف مفرور ہیں اس لیے ان کی واپسی باعزت نہیں ہوگی، نواز شریف کی واپسی ایک قیدی کی طرح ہوگی۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ کسی کو اگر غلط فہمی ہے تو ہفتہ دس دن میں دور ہوجائے گی۔ بابراعوان نے کہا کہ نواز شریف کا ویزے کی توسیع کا

کیس آخری مرحلے میں ہے، ان کے ویزے کی توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔مشیر پارلیمانی امور نے کہا کہ نواز شریف کی اگر کسی سے ڈیل ہوئی ہے تو نام بتائیں، کس سے ڈیل ہوئی۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا پاکستان کی سیاست میں کوئی کردار نہیں ہوسکتا، وہ تاحیات نااہل ہیں نظرثانی بھی خارج ہوچکی ہے۔ بابر اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے فیصلے ہیں کوئی مذاق نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…