جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا جھٹکا اہم ترین کھلاڑی ایونٹ سے دستبردار

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

کابل /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق نے سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن سے دستبرداری کا اعلان کیا۔نوین الحق کے منیجر کے مطابق فاسٹ بولر نے

ذاتی وجوہات کے باعث فیصلہ کیا۔نوین الحق نے کہا کہ پی ایس ایل نہ کھیلنے کا افسوس ہے لیکن وہ پر امید ہیں کہ مستقبل میں پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنیں گے۔پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے نوین الحق کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔پی ایس ایل کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ 7 جنوری کو شیڈول ہے جس میں فرنچائزز نئے کھلاڑی منتخب کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…