جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ۔راولپنڈی پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر کے قتل کی تحقیقات

میں مقتولہ کے دوسرے، سابق شوہر، ملزم رضوان حبیب کو شامل تفتیش کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق مقتولہ وجیہہ کے شوہر ڈاکٹر بشیر کے قتل کی تحقیقات میں ملزمان رضوان حبیب سمیت اِس کے والد اور ملازم کو بھی شامل تفتیش ہیں۔پولیس کے مطابق وجیہہ سواتی کے پہلے شوہر ڈاکٹر بشیرالمہدی کو مئی 2014ء میں قتل کیا گیا تھا، ملزم رضوان نے نومبر 2014ء میں مقتولہ وجیہہ سواتی سے شادی کی تھی۔واضح رہے کہ راولپنڈی میں پاکستانی نڑاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق، دوسرے شوہر ملزم رضوان حبیب نے گزشتہ روز دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے مزید انکشافات کیے تھے۔ملزم رضوان حبیب کے مطابق پولینڈ جا کر پناہ لینے اور شہریت لینے کا منصوبہ بنایا تھا، پاسپورٹ حاصل کر لیا تھا۔پولیس کے سامنے دورانِ تفتیش ملزم رضوان حبیب نے انکشاف کیا تھا کہ والد نے کہا تھا کہ وجیہہ کو قتل کرنے میں صرف 50 ہزار روپے لگیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…