جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پولیس موبائل باراتیوں کو پروٹوکول دینے کے لیے استعمال ہونے لگی‘‘ باراتیوں کاپولیس موبائل پر چڑھ کر ڈانس ، موبائل سے ویڈیوبھی بناتےرہے

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

نوابشاہ(این این آئی)نوابشاہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے پولیس موبائل بارائیوں کو پروٹوکول دینے کے لیے استعمال ہونے لگی۔رپورٹ کے مطابق نوابشاہ میں سندھ پولیس کے اہلکاروں نے ایک اور انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، مریم روڈ پر واقع شادی ہال میں پولیس پروٹوکول میں بارات کی آمد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

پولیس موبائل بارات کے پروٹوکول میں استعمال ہورہی ہے جب کہ باراتی پولیس موبائل پر چڑھ کر ڈانس کرتے رہے اور موبائل سے ویڈیو بھی بناتے رہے۔واقعے سے متعلق شہری نے بتایاکہ پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی ہے جس میں سندھ پولیس کی موبائل پروٹوکول کیلیے استعمال کی گئی۔شہری نے کہاکہ سرکاری پولیس موبائل کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…