جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈر 19ایشیا کپ، بھارت کیخلاف جیت پر بابر اعظم کی قومی ٹیم کو شاباش، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فتح پر ایونٹ میں کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ شاباش لڑکو! انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ اس طرح

شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ہم سب کا سر فخر سے بلند کرتے رہیں۔ بابر اعظم نے انڈر 19 ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ انڈر19 ایشیا کپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔قومی ٹیم اس فتح کے ساتھ ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں بھی پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…