جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلبہ کیلئے بڑی خبر، کورونا میں پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی اور کورونا کے دوران پریکٹیکلز نہ دینے والوں کو پاس کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر سعید الدین احسن چانڈیو نے کہا کہ سندھ میں کورونا کے دوران پریکٹیکلز نا دینے والے فیل طلبہ کو پاس کردیا گیا ہے،نتائج سے مطمئن طلبہ گریڈ بہتر کرنے کے لیے دوبارہ امتحان دے سکتے ہیں،چیئرمین سندھ بورڈ کمیٹی نے کہا کہ طلبہ کے لیے سپیشل امتحان فروری میں منعقد ہونگے اورآئندہ امتحانات میں نصاب مختصر نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…