جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف سے فنکاروں کی ملاقات، شہباز گِل کو طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کو فنکاروں کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی تصویر پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔کامیڈین اور اداکار طاہر انجم نے شہباز گل کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ فنکاروں کو نیچا دکھانے سے پہلے اپنا عہدہ دیکھ لیں۔اداکار طاہر انجم نے کہا کہ یہی سب سے بڑی تبدیلی ہے کہ نواز شریف ملک کے فنکاروں اور عام عوام سے مل رہے ہیں جبکہ عمران خان صرف اشرافیہ اور سرمایہ داروں سے مل رہے ہیں۔خیال رہے کہ شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نواز شریف سے فنکاروں کی ہونیوالی ملاقات کی تصویر شیئر کی تھی اور اس پر طنزیہ انداز میں لکھا تھا کہ لندن میں نواز شریف کی اہم ملاقات، حکومت کی تبدیلی کا پلان طے پا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…