جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیٹی سے منگنی کرنے پر بھارتی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے داماد کو وارننگ دے دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی مرکزی وزیر و اداکارہ سمرتی ایرانی نے اپنے ہونے والے داماد کو وارننگ دے ڈالی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ سمرتی ایرانی ان دنوں مرکزی وزیر برائے ترقی نسواں اور اطفال (ویمن اور چائلڈ ڈیویلپمنٹ) ہیں۔رپورٹس کے مطابق اداکارہ سمرتی ایرانی کی بیٹی شنیلے ایرانی نے اپنے دوست سے منگنی کرلی ہے۔سمرتی ایرانی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہونے والے داماد کی

جانب سے بیٹی کو انگوٹھی پہنانے کی تصویر پوسٹ کی ہے اور ساتھ ہی دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔انہوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ یہ پوسٹ اس شخص کیلئے ہے جس نے ہمارا دل جیت لیا ہے اور ہم اسے پاگل فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔انہوں نے داماد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فیملی میں ایک اور پاگل شخص سے ملاقات ہوگی جو کہ سسر ہیں اور اتنا ہی نہیں مجھ جیسی بری ساس (یہ آفیشلی دھمکی ہے) سے بھی سامنا کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…