جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سابق ڈائریکٹر جناح اسپتال سیمی جمالی کی گاڑی میں جا لگی، واقعے کے بعد پولیس کے اعلی حکام میں کھلبلی مچ گئی۔کراچی میں ہوائی فائرنگ کے بڑھتے واقعات خطرہ بننے لگے ہیں، رات گئے نامعلوم سمت سے آنے والی گولی ڈاکٹر سیمی جمالی کی کار پر جا لگی، گولی نے لوہے کا شیڈ بھی پھاڑ ڈالا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ

جناح اسپتال ڈاکٹرز کالونی میں پیش آیا ، جہاں ڈاکٹر سیمی جمالی رہائش پزیر ہیں، واقعے سے متعلق سابق ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی نے پولیس حکام کو آگاہ کیا جس پر ایس ایچ اوصدرموقع پرپہنچے اور گاڑی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ کراچی میں آئے روز اندھی گولی سے شہریوں کو نقصان پہنچتا ہے، یہ انتہائی خطرے کی بات ہے اس کا سدباب ہوناچاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…