جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے واش روم میں دم گھٹنے سے طالبعلم جاں بحق،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

ا سلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے واش روم میں دم گھٹنے سے طالبعلم جاںبحق ہوگیا ،واش روم میں گیزر سے لیکج کے باعث کاربن مونوآکسائیڈ گیس جمع ہوگئی تھی،سی ایس فرسٹ سمسٹر کا طالبعلم محمد عثمان واش میں نہانے گیااور واش روم جاتے ہی دم گھٹنے سے طالبعلم جاںبحق ہوگیا۔ طالبعلم سرگودھا کا رہائشی تھا ،نعش پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…