جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، نائیک شہید

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن )شمالی وزیر ستان کے علاقے شیوا میں دہشتگردوں کے فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر فوجی جوانوں نے بھی موثر جوابی کارروائی کی اور فائرنگ کے شدید تبادلے میں 32سالہ نائیک نور مرجمان شہید ہوگیا ۔شہید جوان کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے ۔ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کیلئے کلئیر نس آپریشن جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…