فیصل آباد( آن لائن ) فیصل آباد کے نواحی علاقے چک جھمرہ میں خواتین کے جھگڑے کے دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خواتین میں جھگڑا مکان کے کرائے کے تنازع پر ہوا تھا جس دوران 8 ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق بچے کی والدہ نے حملہ آور خواتین پر بچے کو زمین پر پٹخنے کا الزام عائد کیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بچے کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر کے 2 خواتین کو گرفتار کر لیا ۔
انتہائی افسوسناک واقعہ ، خواتین کا جھگڑا 8 ماہ کے بچے کی جان لے گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی بغیر ہتھکڑی پروٹوکول میں عدالت پیش



















































