جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان طالبان کا روسی صدر پیوٹن کے بیان کا خیر مقدم

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)امارت اسلامی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ امارت اسلامی روس کے صدر

ولادیمیر پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم کرتی ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ یہ آزادی مذہب اور مسلمانوں کے مقدس جذبات کی خلاف ورزی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ صدر پیوٹن کا نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے دیا گیا بیان خوش آئند ہے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ شان رسالت ۖ میں گستاخی لوگوں کو ناراض کرنے اور اشتعال دلانے کا باعث بنتی ہے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد ۖ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…